پی ایس ایکس میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری،  100 انڈیکس 1 لاکھ 35 ہزار کی حد پار کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ، کاروباری ہفتے کے پہلےہی روز نیا سنگ میل عبور کر لیا، کاروبار میں تاریخی تیزی کے باعث 100 انڈیکس 1 لاکھ 35 ہزار کی حد پار کرگیا۔