پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہا ئو کے اعداد و شمار جاری۔

پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہا ئو کے اعداد و شمار جاری۔

پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہا ئو کے اعداد و شمار جاری۔
پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے دریائو ں میں پانی کے بہا ئو کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہائو 3 لاکھ 3 ہزار کیوسک ہے ، گنڈا سنگھ والا میں پانی کا بہائو 3 لاکھ 85 ہزار تک پہنچا تھا۔