پنجاب پولیس کی باہمت اور فرض شناس خاتون افسر ایس پی عائشہ بٹ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر دیا، انہیں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس (آئی اے ڈبلیو پی) کی جانب سے ’’ایکسیلینس ان پرفارمنس ایوارڈ2025ء‘‘ سے نوازا گیا ہے۔