پنجاب میں 5 ستمبر تک مزید بارشوں کے باعث دریاوں میں سیلاب کی شدت میں اضافے کا امکان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث دریاؤں میں سیلاب کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔Related