پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں، نقصانات اور اموات سے متعلق اعداد و شمار جاری

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ 21 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اموات 60 تک پہنچ گئیں۔