پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل بلڈ بینک کی ایک اور کامیاب انسانی خدمت

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل بلڈ بینک کی ایک اور کامیاب انسانی خدمت

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل بلڈ بینک کی ایک اور کامیاب انسانی خدمت
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل بلڈ بینک کی ایک اور کامیاب انسانی خدمت ایبٹ آباد اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو خاندانوں کو لاہور میں فوری اور بروقت خون کی فراہمی لاہور، 10 ستمبر 2025 وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سیف سٹی میں قائم ورچوئل بلڈ بینک نے ایک بار پھر انسانیت کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔