پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے،اختیار ولی خان

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے،اختیار ولی خان

– Advertisement –

اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و نشریات؍خیبرپختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔

ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی سیاسی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں سے دنیا کو دکھا دیاکہ پاکستان نہ صرف اپنے ملک بلکہ پوری مسلم دنیا کے وقار کا علمبردار ہے۔

– Advertisement –