پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے  والے ملکوں میں شامل ہے۔برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے۔