وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کیلئے پاکستانی عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کےعوام کی مکمل حمایت جاری رکھےگا۔