پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

– Advertisement –

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1522.60 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 498 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

کے ایس ای 30 انڈیکس میں 504.76 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 46 ہزار 474 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

– Advertisement –