پاکستان–سعودی عرب دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور پاکستان کے عالمی کردار کا مظہر ہے، جاوید اقبال بٹ

مدینہ منورہ/لاہور (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے عزت، قیادت اور عالمی سطح پر مضبوط دفاعی مقام کا مظہر ہے۔