پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا

پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے، جس کا مقصد دو طرفہ تجارت میں اضافہ، منڈیوں تک رسائی میں بہتری، سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔