مالی سال 2026 کے دوسرے ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس نے ریکارڈ حد عبور کرتے ہوئے 1 لاکھ 33 ہزار کی سطح کو پہلی بار چھو لیا۔