پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 38 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی کی لہر دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔