پاکستانی معیشت کی گروتھ حکومت کے طے کردہ ہدف سے کم ہے۔ آئی ایم ایف کا رپورٹ میں انکشاف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ورلڈ اکنامک آئوٹ لک رپورٹ 2025 میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو مالی سال 26-2025 میں 3.6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو کہ حکومت کے طے کردہ 4.2 فیصد کے ہدف سے کم ہے۔