ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ کروانے کے لئے نیا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کے لیے پرعزم ہیں، اگرچہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان براہِ راست مذاکرات کی امیدیں تاحال غیر یقینی ہیں۔