وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع
شہر اقتدار میں اچانک بادلوں کی انٹری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع بارش کے باعث جڑواں شہروں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کا موسم خوشگوار ہو گیا آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور گردونواح میں مزید بارش متوقع، محکمہ موسمیات ۔