وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے، باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔