وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكی سے ملاقات

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكی سے ملاقات

– Advertisement –

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):وزیر مملکت /وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نے سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعيد المالكی سے بدھ کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی اور اہم موضوعات جیسے وژن 2030، ڈیجیٹل میڈیا اور میڈیا کے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

– Advertisement –