وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چمن میں پاک-افغان سرحد کے پاس کار پارکنگ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت وزیرِ اعظم کا دھماکے میں چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار وزیرِ اعظم کی جاں بحق افراد کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا. وزیرِ اعظم کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا، بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت. وزیرِ …۔
