وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے جامع پیکیج طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک طویل اور اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔