وزیراعظم شہباز شریف  چینی صدر کی دعوت پر چین کے دورے پر روانہ

چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 4 ستمبر تک چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔