مدینہ منورہ (نمایندہ نوائے وقت) — اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کے نائب چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے ورلڈ چیریٹی ڈے 2025 کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ “ہم خیبر پختونخوا اور شمالی پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب، پنجاب میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال اور ہمسایہ ملک افغانستان میں آنے والے زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار …۔
