گلوبل صمود فلوٹیلا نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے عظیم رہنما آنجہانی نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈیلا منڈیلا نے اس قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ہے جو غزہ کے مظلوم عوام پر قابض اسرائیل کی مسلط کردہ محاصرے اور منظم بھوک توڑنے کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔