نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن جاری۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نادرا نے اپنی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.0.0 جاری کر دیا ہے جس میں عوام کی سہولت کے لیے نئی خصوصیات شامل ہیں۔Related