ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر , بجلی کے ٹیرف میں بڑی کمی کا امکان

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔