ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے۔قطری وزیراعظم کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب

قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آلِ ثانی نے کہا ہے کہ دوحہ میں حماس رہنمائوں پراسرائیلی حملہ قطرکی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے،ہم اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے۔