محسن نقوی کی زیر صدارت اے سی سی  کا سالانہ اجلاس، 3 نئے ممالک اے سی سی کی رکنیت  میں شامل

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ جنرل اجلاس. اے سی سی نے منگولیا، ازبکستان اور فلپائن کو کونسل کی باقاعدہ رکنیت دے دی۔