ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی میڈیکل رپورٹ نے موت پر شکوک و شبہات پیدا کر دیے

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی میڈیکل رپورٹ نے موت پر شکوک و شبہات پیدا کر دیے

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی میڈیکل رپورٹ نے موت پر شکوک و شبہات پیدا کر دیے

کراچی : ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں ان کے کپڑوں پر خون کے نشانات ملنے کی بات شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق حمیرا کی ٹی شرٹ اور ٹراؤزر پر خون لگا ہوا تھا اور کپڑوں سے ڈی این اے کے نمونے بھی حاصل کیے گئے ہیں، جس سے موت کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔

حمیرا کی موت کے اصل اسباب جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور متعلقہ حکام نے قانونی کارروائی تیز کر دی ہے۔