وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لیسکو ملازمین کی مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کیلئے اپنی ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنا ایک احسن اور قابل تقلید اقدام ہے،حکومت ملک کے تمام سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔