قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ اس کے دو نمائندوں سمیت چار صحافی غزہ سٹی میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے، ان میں دو کیمرہ مین بھی شامل ہیں۔