عمران خان کی ہدایتپی ٹی آئی کے 4 سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

عمران خان کی ہدایتپی ٹی آئی کے 4 سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

عمران خان کی ہدایتپی ٹی آئی کے 4 سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چار سینیٹر اعظم خان سواتی، علی ظفر، دوست محمد اور ذیشان خانزادہ نے عمران خان کی ہدایت پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 اعظم سواتی نے پانچ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا اور اسے پارلیمانی نظام کے خلاف احتجاج قرار دیا۔ علی ظفر نے اطلاعات نشریات کمیٹی کی چیئرمین شپ سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

 ذیشان خانزادہ اور دوست محمد نے بھی اپنی متعلقہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے بھی کئی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔