علیمہ خانم پر انڈا پھینکنے کا واقعہ، پی ٹی آئی نے تھانے میں درخواست دے دی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم پر انڈا پھینکنے کے خلاف پی ٹی آئی نے تھانہ صدر بیرونی میں درخواست دے دی۔Related