صدر مملکت سے بحرین کے وزیر داخلہ کی ملاقات، ویزا فری معاہدے کو سراہا

صدر آصف علی زرداری سے بحرین کے وزیر داخلہ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ کی ملاقات ہوئی، صدر مملکت نے دونوں ملکوں کے درمیان ویزا فری معاہدے سمیت موجودہ تعاون کو سراہا۔