سیلاب کا خطرہ، اگلے 24 گھنٹے ملتان شہر کے لئے انتہائی اہم، پی ڈی ایم اے کی وارننگ جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)پروونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے اگلے چوبیس گھنٹے ملتان کیلئے انتہائی اہم قراردیدیئے۔Related