سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی, توانائی ڈویژن کی نئی رپورٹ جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سیلاب سے متاثرہ مجموعی طور پر 50 گرڈ اور 515 متاثرہ فیڈرز میں 269 کو مکمل اور 242 کو عارضی طور پر بحال کر دیا گیا۔Related