وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر پیغام, وزیرِ اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی سیلاب کے دوران امدادی کاروائیوں کے حوالے سے کوششیں قابل تعریف ہیں، جس کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا ، سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کی انتھک لگن بھی تعریف کے قابل ہے. اس قدرتی آفت سے بے پناہ مسائل و …۔
