سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قلیل ، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں  وضع کرنا ہوں گی۔وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پانی کے نئے ذخائرکی تعمیرکو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قلیل ، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا ہوں گی، ٹیم ورک کے ذریعے سیلاب جیسی قدرتی آفت سے نمٹنا جاسکتا ہے، پیشگی اطلاعات کے نظام کی وجہ سے نقصان کم سے کم ہوا ہے،پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے …۔