سپریم کورٹ میں ایف بی آر سے سخت سوالات سپر ٹیکس کی قانونی حیثیت پر بحث

سپریم کورٹ میں ایف بی آر سے سخت سوالات سپر ٹیکس کی قانونی حیثیت پر بحث

سپریم کورٹ میں ایف بی آر سے سخت سوالات سپر ٹیکس کی قانونی حیثیت پر بحث

اسلام آباد :سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومتی پالیسی پر ایف بی آر سے سخت سوالات پوچھے۔

 ایف بی آر کی وکیل عاصمہ حامد نے بتایا کہ اگر سپر ٹیکس مخصوص طبقے پر لگایا جائے تو اسے امتیازی سمجھا جائے گا۔ عدالت نے سوال کیا کہ کیا ٹیکس لگانے سے پہلے کسی ماہر یا چیمبر آف کامرس سے مشاورت ہوئی؟ ایف بی آر کے ممبر ڈاکٹر اشتیاق نے وضاحت کی کہ مختلف ٹیکس کیٹگریز کے تحت مختلف شرحیں عائد کی جاتی ہیں۔ عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔