سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

– Advertisement –

اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود کو 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ کمیٹی نے شرح سود کو 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

– Advertisement –