سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔Related