سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کی آخری ویڈیو وائرل، مداح افسردہ

’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال نے مداحوں کو شدید رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔