سواریز کو حریف کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑگیا، پابندی عائد

سواریز کو حریف کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑگیا، پابندی عائد

یوروگوئے کے اسٹار فٹبالر کو میجر سوکر لیگ میں حریف ٹیم کے کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑ گیا۔

میجر سوکر لیگ نے انٹر میامی کے اسٹار کھلاڑی لوئس سواریز پر تین میچز کی پابندی عائد کر دی۔

انہیں یہ سزا گزشتہ دنوں پیش آنے والے ناخوشگوار واقع پر دی گئی۔

لوئس سواریز نے لیگز کپ فائنل کے بعد سیٹل ساؤنڈرز کے اسٹاف ممبر پر تھوک دیا تھا۔