سندھ ہائیکورٹ کا بڑا حکم،اب صرف گریجویٹ پولیس اہلکار ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایت جاری کی ہے کہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ/ گریجویٹ افسران کو ہی تھانوں میں ایس ایچ او تعینات کیا جائے۔Related