پاکستان کے اندرون سندھ میں حالیہ بارشوں اور بھارت کی آبی جارحیت کی وجہ سے ممکنہ سیلاب کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ، اس سلسلے میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سندھ میں حفاظتی اور بچا ئوکے مکمل انتظامات مصروف ہیں۔