سعودی عرب میں جنرل فوڈ سیکورٹی اتھارٹی کے گورنر انجینئر احمد الفارس نے انکشاف کیا ہے کہ چاول، آٹا، روٹی، سرخ گوشت، مرغی، مچھلی، سبزیاں اور پھل مملکت میں سب سے زیادہ ضائع ہونے والی غذائی اشیا میں شامل ہیں۔