سرکاری ملازمین پر تشدد کا کیس، صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش

صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی ٹائون چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان سرکاری ملازمین پرتشدد اور دھمکانے کے کیس میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئے۔