اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی الیکشن کمیشن کو بی جے پی کا سیاسی ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ انتخابی دھاندلی، جعلی اندراجات اور مودی سرکار کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کر رہا ہے۔