دوحہ پر اسرائیلی حملے، قطر کا اسرائیل کو جواب دینے کا اعلان

دوحہ پر اسرائیلی حملے، قطر کا اسرائیل کو جواب دینے کا اعلان

دوحہ پر اسرائیلی حملے، قطر کا اسرائیل کو جواب دینے کا اعلان
قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں حالیہ اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دے دیا اور پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ وہ اسرائیلی حملے کے جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطر اس واقعے کو ہرگز نظر انداز نہیں کرے گا جب کہ انہوں نے امریکا کی جانب سے پیشگی اطلاع کی خبروں کی بھی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیلی حملے …۔