دریائے ستلج کے بعد بھارت نے دریائے طوی میں پانی چھوڑدیا

دریائے ستلج کے بعد بھارت نے دریائے طوی میں پانی چھوڑدیا

دریائے ستلج کے بعد بھارت نے دریائے طوی میں پانی چھوڑدیا
دریائے ستلج کے بعد بھارت نے دریائے طوی میں پانی چھوڑدیا وزارت آبی وسائل نے ہنگامی اقدامات کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا بھارت ہائی کمشن نے أگاہ کیا ہے دریائے طوی جموں کے مقام پراونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ھے وزارت أبی وسائل وزارت آبی وسائل نے ایک دن میں دوسرا الرٹ جاری کردیا وزارت آبی وسائل نے 28اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ۔